• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر)کورونا وائرس خدشات کے باعث ٹرائل کیسز کی تاحکم ثانی سماعت نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔صوبہ بھر سمیت جنوبی پنجاب کی ماتحت عدالتوں میں گزشتہ روز سے ٹرائل کیسز و دیگر تمام مقدمات کی سماعت کی گئی۔قتل ،ڈکیتی، چوری سمیت دیگر ٹرائل کیسز کی سماعت نہیں ہوگی۔ایسے تمام کیسز کی سماعت نہیں ہوگی جس میں ملزمان نے پیش اور شہادتیں ریکارڈ ہونا ہوں۔
تازہ ترین