• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال میں نرسز کا ایم ایس کے رویہ کیخلاف احتجاج

ملتان (سٹاف رپورٹر) ینگ نرسز ایسوسی ایشن نشتر ہسپتال کی کال پر نرسز نے ایم ایس کے مبینہ ہتک آمیز رویہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا، نرسز نے ایم ایس آفس کے سامنے دھرنا دیا اور ایم ایس ڈاکٹر شاہد محمود بخاری کے خلاف نعرے بازی بھی کی، نرسز کا کہنا تھا کہ وہ نرسز کے انتظامی معاملات میں بلاوجہ مداخلت کرتے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ ایم ایس نشتر ڈاکٹر شاہد بخاری نے عید پر مسلمان لڑکیوں کو چھٹی نہیں دی، محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام نرسز کے معاملات میں بلاوجہ کی مداخلت بند کروائیں۔
تازہ ترین