• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ صحت میں کورونا فوکل پرسن کی تعیناتی نہ ہوسکی

ملتان (سٹاف رپورٹر ) محکمہ صحت ملتان میں کورونا فوکل پرسن کی تعیناتی نہیں ہوسکی۔ ضلع میں کورونا وائرس بارے اعداد و شمار اور مریضوں کی تفصیلات، ریکارڈ رکھنے سے متلعق کسی بھی افسر کے پاس ذمہ داری نہیں ہے جس پر ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ملتان ڈویژن ڈاکٹر سید وسیم الحسن رمزی نے اہم ترین مسئلے کے فوری طور پر حل کیلئے چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ کو مراسلہ بھجوادیا ہے۔
تازہ ترین