• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے ٹرانسپورٹ حاجی جاوید اختر انصاری نے گزشتہ روز بلال نگر میں گلیوں کی تعمیر و مرمت کےکاموں افتتاح کیا۔ بلال نگر میں 30لاکھ روپے کے ترقیاتی کاموں کے موقع پر ند یم بھائی، عباس انصاری، اقبال بھائی ودیگر بھی موجود تھے۔
تازہ ترین