• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکی ریاست ورجینیا میں 42 سال پرانی 21 منزلہ عمارت لمحوں میں زمیں بوس ہو گئی۔

ورجینیا میں 1978 میں تعمیر کی گئی 21 منزلہ عمارت خاک کے ڈھیر میں تبدیل ہو گئی ہے۔

بٹن دباتے ہی چند سیکنڈز بعد عمارت کی جگہ دھوئیں کے گہرے بادل نظر آئے۔

صبح سویرے اس منظر کو دیکھنے کے لیے بہت سارے لوگ جمع ہوئے تھے، عمارت گرائے جانے کے بعد سڑکوں کی حالت ایسی ہو گئی تھی جیسے اس پر برف باری ہوئی ہو۔