• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کی زیرِ صدارت کورونا صورتحال پر اجلاس

وزیراعظم کی زیرِ صدارت کورونا صورتحال پر اجلاس


وزیراعظم کی زیر صدارت کورونا وائرس کی صورتحال پر اجلاس ہوا، جس میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے آپشن پر غور کیا گیا۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ عوام کو کورونا سے بچاؤ کیلئے ضابطہ کار پر عمل کرنے کی تلقین کی جائیگی۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ چاروں صوبوں، آزادکشمیر، گلگت بلتستان کی سیاسی قیادت عوام کو ایس او پیز پر عملدرآمد کی تلقین کریگی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کیا گیا تو اسمارٹ لاک ڈاؤن کیا جائے گا۔

تازہ ترین