چین نے کورونا وائرس کے خلاف ایک اور بڑی کامیابی حاصل کرکے دنیا کو حیران کردیا۔
چین کے شہر ووہان میں ایک کروڑ افراد کا کورونا ٹیسٹ ہوا، جس میں سے صرف 300 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
چین کا شہر ووہان وہی علاقہ ہے جہاں سے عالمی وبا کا آغاز ہوا تھا۔
اس حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ کورونا کے لیے یہ ٹیسٹ 14 مئی اور یکم جون کو کیے گئے تھے۔