• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ میرا نے سوانح عمری لکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔اپنی گلابی انگلش اورمختلف بیانات سمیت اسکینڈلز کے حوالے سے معروف اداکارہ میرا نے اپنی زندگی پرکتاب لکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔اس سےمتعلق میرا کا کہنا ہے کہ اپنی زندگی کی کہانی پرکتاب لکھنے کا ارادہ ہے کہ میں کون ہوں اورکیوں ہوں، جب میں نے اس متعلق ڈائریکٹرسے بات کی تو ان کا کہنا تھا یہ لاجواب خیال ہے۔

تازہ ترین