لاہور (نمائندہ جنگ ) پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے لیے غیر ملکی ڈونرایجنسی سے رجوع کرنے میں تیزی، نئے مالی سال کے دوران ایک کھرب 36 ارب کا قرض لینے کی تجویز دی گئی ہے۔رقم سے ترقیاتی منصوبے مکمل کیے جائیں گے، قرضوں اورسود کی ادائیگی کیلئے ملکی خزانہ خالی ہے۔