• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(نیوزڈیسک)بھارت میں سائنس دانوں نے کورونا وائرس کی دوسری قسم ڈھونڈ لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارت میں سائنسدانوں نے کورونا وائرسز کی دوسری قسم ڈھونڈ لی ہے اور اسے A3i کا نام دیا گیا ہے جو کہ 41 فیصد تجزیے پر مشتمل ہے۔

ادھر سی ایس آئی آر کی متعدد لیبارٹریز میں کورونا وائرس کی دوسری قسم تلاش کی ہے جوکہ عالمی سطح پر 3.5 فیصد پر مشتمل ہے۔

اس سے قبل بھارت میں A2a کورونا وائرس تھا جس میں 361 جینومز تھے اور یہ گروپ 45 فیصد پر مشتمل تھا۔

تازہ ترین