• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(جنرل رپورٹر)اپیکااتحاد گروپ بلا مقابلہ کامیاب ہوگیا،نومنتخب عہدیداروں میں صدرمیاں منشاء،جنرل سیکرٹری ،عبدالجبار،سینئر نائب صدر 1محمد اسماعیل،نائب صدر2بلال بٹ،نائب صدر3راناشرافت،علی ،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ملک قیصراعوان ،ڈپٹی جنرل سیکرٹری رانافضیل ،،فنانس سیکرٹری اسداللہ نیازی ،ڈپٹی سیکرٹری علی عمران اعوان ،پریس سیکرٹری عبدالجبار ،سینئر نائب صدرمحمد اسماعیل شامل ہیں۔
تازہ ترین