• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسر عبدالرحمن لدھیانوی انتقال کرگئے،بوریوالہ میں سپردخاک

لاہور ( وقائع نگار خصوصی) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے ناظم تعلیمات، ممتاز عالم دین، پروفیسر عبدالرحمن لدھیانوی انتقال کر گئے انہیں نماز جنازہ کے بعد آبائی گاؤں ماچھی وال بوریوالہ میںسپردخاک کردیا گیا ۔
تازہ ترین