• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ٹریفک پولیس نے67مقدمات درج کر لیے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پبلک ٹرانسپورٹ کی جانب سے طے شدہ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر ٹریفک پولیس نے67مقدمات درج کر لیئے۔ٹریفک پولیس کے مطابق جمعرات کو کی جانے والی کارروائی کے دوران 67ڈرائیوروں کے خلاف مختلف تھانہ جات میں زیر دفعہ 188 تعزیرات پاکستان کے تحت مقدمات درج کرتے ہوئے انہیں گرفتار کر لیا گیا۔
تازہ ترین