• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلمان احمد سارک کے کورونا وائرس کے خیرسگالی سفیر نامزد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے مقبول بینڈ جنون کے مایہ ناز گلوکار سلمان احمد کو جنوبی ایشیائی تنظیم برائے علاقائی تعاون (سارک) صحت کے شعبے کورونا وائرس کویڈ19کا خیر سگالی سفیر نامزد کردیا گیا۔عالمی وبا سے نمٹنے کے لئے سارک ممالک نے مشترکہ کوششوں اور ایک دوسرے کے ساتھ تعاون پراتفاق کیا ہے۔
تازہ ترین