• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مویشی لے جا نے والے بحری جہاز میں کورونا وائرس ،56 بھیڑیں ذبح کردی جائیں گی

کراچی ( جنگ نیوز ) آسٹریلیا میں 56 بھیڑ مویشی ذبح کر دئے جائیں ے کیونکہ انہیں لے جا نے والے ٹرانسپورٹ بحری جہاز میں کورونا وائرس کی وبا پھوٹ پڑی ہے ۔حکومت نے انہیں مشرق وسطیٰ برآمد کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے ۔الکویت بحری مال بردار جہاز کا عملہ کورونو وائرس میں مبتلا پایا گیا ۔
تازہ ترین