• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترقی کے منتظر اساتذہ کےورکنگپیپرز کی رپورٹ طلب

لاہور(خبر نگار) سکول ایجوکیشن نے گریڈ اٹھارہ، انیس اور بیس میں ترقی کے منتظر اساتذہ کے ورکنگ پیپرز کی رپورٹ مانگ لی۔ اساتذہ کی ترقیاں عرصہ دراز سے التواء کا شکار تھی۔اساتذہ کو ترقی کے حصول کیلئے 10 جون تک ورکنگ پیپرز متعلقہ ڈی ای او سکینڈری کو جمع کرانا ہونگے۔
تازہ ترین