• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیسکو کے 24 افسروں کی ترقی کے احکامات جاری

لاہور(سپیشل رپورٹر)لیسکو نے گریڈ 17میں کام کرنے والے 24افسران کو سکیل 18میں ترقی دینے کے احکامات جاری کر دئیے جن میں20سول انجنیئر ز سمیت فنانس،آئی ٹی اورسول انجنیئر شامل ہیں۔ سکیل 18میں کام کرنے والے افسران کو سکیل 19میں ترقی دینے کا فیصلہ بھی ہو گیا جن کا نوٹیفکیشن جلد جاری ہو گا۔
تازہ ترین