• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خبر نگار)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے حکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر نجی سکول کی جوہر ٹاون برانچ کو سیل کروا دیا ۔کارروائی اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن کی سربراہی میں کی گئی ۔مزید کارروائی کے لیے ڈسٹرکٹ رجسٹرنگ اتھارٹی لاہور کے اجلاس میں متعلقہ سکول کو 20 ہزار روپے یومیہ جرمانہ کرنے کے لیے سفارش کر دی گئی ہے۔
تازہ ترین