• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پانی سپلائی ٹھیکہ کیس میں خورد بردکے 2ملزموں کی ضمانت منظور

لاہور ( خبرنگارخصوصی ) لاہور ہائی کورٹ نے فیصل آباد پانی سپلائی ٹھیکہ میں خورد برد میں ملوث ملزمان کی درخواست ضمانت پر دو ملزمان کی عبوری درخواست ضمانت 16 جون تک منظور کر لی فاضل عدالت نے دونوں ملزمان کو دو دو لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا ہے فاضل عدالت نے ڈی جی نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کیس پر سماعت کی۔
تازہ ترین