• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زلمے خلیل زاد پاکستان، قطر اور افغانستان کے دورے پر روانہ

واشنگٹن ( عظیم میاں)افغانستان مفاہمتی عمل کے لئے خصوصی امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد پاکستان ، قطر اور افغانستان کے دورے پر آرہے ہیں ۔ان کے اس دورے کا بنیادی مقصد افغان جماعتوں کے درمیان سمجھوتہ کرانا ہے تاکہ انٹرا اٖفغان مذاکرات کے لئے ضروری عملی اقدامات کئے جا سکیں ۔اس کے علاوہ وہ اپنے گزشتہ دورے امریکا طالبان سمجھوتے پر عمل درآمد کے لئے تمام اقدامات کا جائزہ لیں گے۔جو پر تشدد وارداتوں میں کمی اور قیدیوں کے تبادلے سے متعلق ہے۔ 

تازہ ترین