• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون سےمبینہ زیادتی کی کوشش کرنے والاگورنرہائوس پنجاب کاڈاکٹرگرفتار

لاہور(نمائندہ جنگ)پولیس نے حاملہ خاتون سے مبینہ زیادتی کی کوشش کرنے والے گورنر ہائوس کے ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا، ماڈل ٹائون کی رہائشی 22سالہ عظمی شہزادی عرف شازیہ زوجہ اختر حسین قوم پٹھان نے پولیس کو اطلاع دی کہ وہ کسی حوالے سے گورنر ہائوس میں تعینات ڈاکٹر مشرف کو جانتی تھی ،7ماہ کی حاملہ ہونے کی وجہ سے مذکورہ ڈاکٹر کے ساتھ رابطہ کیا تو اس نے کہا کہ چیک اپ سنٹر سکواش کلب آ جاؤ، جب میں وہاں پہنچی تو وہ مجھے اپنے کمرے میں لے گیا اور میرے ساتھ زیادتی کرنے کی کوشش کی۔
تازہ ترین