• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کے جاپان اور آسٹریلیا سے فوجی رسد کے معاہدے

کراچی(نیوزڈیسک) بھارت اپنی فوجی قوت میں اضافے کے لیے آسٹریلیا اور جاپان سمیت مختلف ممالک سے فوجی رسد کے معاہدے کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، امریکا، فرانس، جنوبی کوریا، سنگاپور اور آسٹریلیا کے بعد اب بھارت بھی جاپان کے ساتھ فوجی رسد کا معاہدہ کرنے جارہا ہے۔
تازہ ترین