• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب نے پختونخوا کو آٹے کی سپلائی بند کر دی

لاہور،پشاور(اکنامک رپورٹر،جنگ نیوز، نمائندہ جنگ ) پنجاب نے پختونخوا کو گندم،آٹے کی سپلائی بند کردی،سینیئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ امسال پنجاب میں کسان کو محنت کا بہترین معاوضہ ملا اور حکومت نے اچھے داموں پر گندم کی خرید کو یقینی بنایا ہےوزیر اعظم نے مسئلہ کےحل کی یقین دہانی کرائی ہے۔

پختونخوا فلور ملز ایسوسی ایشن کاگند م کی ترسیل پر پا بندی کیخلاف احتجاج،۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے چیف سیکرٹری کیمپ آفس میں منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا ۔

اجلاس کو بتایا گیا کہ پنجاب میں اس وقت سرکاری سطح پر 43لاکھ میٹرک ٹن گندم موجود اور قلت کا کوئی خدشہ نہیں ۔

تازہ ترین