• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی رپورٹر) جیلانی پارک میں شجرکاری تقریب ہوئی ،شجرکاری تقریب میں وزیر مشیر اعلیٰ پنجاب آصف محمود، چیئرمین پی ایچ اے انجینئر یاسر گیلانی، وائس چیئرمین پی ایچ اے حافظ ذیشان رشید، ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے مظفر خان اوردیگر نے شرکت کی۔
تازہ ترین