• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبہ سرائیکستان کے قیام کے حق میں چوک کمہارانوالہ پر مظاہرہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) علیحدہ صوبہ سرائیکستان کے قیام کے لیے سرائیکستان نوجوان تحریک کا چوک کمہارانوالہ پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔سرائیکستان نوجوان تحریک کے کارکنوں نے ۔حکمرانو وعدہ نبھاؤ علیحدہ سرائیکی صوبہ بناؤ تخت لاہور سے ہمیں نجات دلاؤ کے نعرے لگائے۔مظاہرے کی قیادت چیئرمین مہر مظہر عباس کات‘حسن شہزاد بیگ‘ضلعی صدر ملک عرفان بھٹی‘سٹی نائب صدر خرم شہزاد ‘ملک جعفر مہوٹہ اور ملک علی رضا راں نے کی۔علی عباس شاہ۔ملک روشن مہوٹہ‘اجمل وینس‘حسن بھٹی‘سید سبطین کاظمی ایڈووکیٹ‘ شاھد دریشک ایڈووکیٹ سمیت کثیر تعداد میں نوجوانوں نے شرکت کی۔
تازہ ترین