• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معاشی حالات کی وجہ سے شہری سخت پریشان ہیں، ضیاء عباس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے وزیر اعظم عمران خان اور صوبائی وزراء اعلی سے اپیل کی ہے کہ کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی صورت حال کے پیش نظر ملک بھر میں دوکانوں اور مکانوں کے کرایوں میں دسمبر تک اضافہ سے روکنے کے لئے اقدامات کئے جائیں، انہوں نے کہا معاشی حالات کی وجہ سے شہری سخت پریشان ہین ایسے میں دوکانوں اور مکانوں کے مالکان کرائے داروں سے کرائے میں اضافہ کا تقاضا کررہے ہیں جو حددرجہ افسو س ناک ہے۔

تازہ ترین