• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصنّف: افتخار وڑائچ کالروی

صفحات: 147،قیمت: 200 روپے

ناشر: کاکا سنز پرنٹرز ،کنجاہ، گجرات۔

لوک تاریخ پر مبنی ’’چج دی کہانی‘‘ افتخار وڑائچ کالروی کی تحقیق و تالیف ہے۔ صاحبِ کتاب نے اپنی دھرتی سے دِلی محبّت کا ثبوت دیتے ہوئے اُس کی جملہ تاریخ، تہذیب، شخصیات، مقامات، ادب غرض دھرتی سے وابستگی رکھنے والے جملہ اہم اُمور کو پوری طرح بیان کر دیا ہے۔

وہ تمام افراد و اصحاب جو اپنی لوک تاریخ کو کتاب کی صُورت عطا کر کے محفوظ بنانے کے عمل میں مصروف ہیں، لائقِ ستائش ہیں کہ ایسے ہی افراد قوموں کی صحیح سمت میں تعمیر کے لیے بنیادیں فراہم کرتے ہیں۔

تازہ ترین