• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آم کی بین الاقوامی پیداوارکا 77فیصد ایشیامیں پیداہوتاہے

قصور (اے پی پی)ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت (توسیع) قصور محمد نوید امجد نے”اے پی پی“کوبتایاکہ آم ایک لذیذپھل ہے برصغیر پاک و ہندمیں اپنی لذت اور ذائقہ کی بناءپر آم کو پھلوں کا بادشاہ کہاجاتاہے ‘دنیامیں براعظم ایشیاءکو آم کی کاشت اورپیداوارمیں نمایاں مقام حاصل ہے ‘آم کی بین الاقوامی پیداوارکا 77فیصد ایشیاءمیں پیداہوتاہے جبکہ پاکستان آم کے زیرکاشت رقبہ کے لحاظ سے دنیا کا بڑا 7واں ملک ہے۔

تازہ ترین