• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں 100روپے فی تولہ کمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ ، سونے کی قیمت میں 100روپے فی تولہ کی کمی ،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 13ڈالر کی کمی سے 1613 ڈالر فی اونس ہو گئی جبکہ مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 100روپے فی تولہ کی کمی سے 97ہزار 500روپے اور 10گرام سونے کی قیمت 86روپے کی کمی سے 83ہزار 590روپے ہو گئی تاہم چاندی کی قیمت 1050 روپے فی تولہ پر مستحکم رہی۔

تازہ ترین