• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال :۔ ایک مسئلہ دریافت کرنا ہے، وہ یہ کہ ہمارے شہر میں ساڑھی کا کاروبار ہوتا ہے جس پردست کاری (Embroidery )سوزن کاری کے ذریعے قسم قسم کے بیل بوٹے بنائے جاتے ہیں، اسی میں بعض اوقات جاندار کی تصویر بھی بنائی جاتی ہیں، جیسے مور، ہرن وغیرہ کی، دریافت طلب امر یہ ہے کہ ایسا ڈیزائن بنانا کیسا ہے، جس میں کسی جاندار کی تصویر ظاہر ہو؟

جواب:۔ کپڑوں پر کوئی ایسا ڈیزائن بنانا جس سے جان دار کی تصویر ظاہر ہو، ناجائز اورحرام ہے۔

تازہ ترین