• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف کراچی میں احتجاج

میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف کراچی میں احتجاج


کراچی میں جنگ بلڈنگ کے باہر میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،  احتجاج جنگ جیو سی بی ایز اور صحافتی تنظیمیوں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے تحت کیا گیا۔

شرکاء نے میر شکیل الرحمٰن کی نیب کے ہاتھوں حراست کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی قراردیا اور ایڈیٹر انچیف جنگ گروپ کی فی الفور رہائی کا مطالبہ کیا۔

مظاہرین نے میرشکیل الرحمٰن کو احتساب کے نام پر انتقام کا نشانہ بنانے پر نعرے بھی لگائے۔

تازہ ترین