• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکی ریاست اوریگون میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی ہے۔

مختلف شہروں میں کئی طوفانی بگولے رپورٹ ہوئے جبکہ یوں دیوہیکل بگولوں سے جہاں لوگ خوفزدہ ہو گئے وہیں کئی گھروں کی چھتیں اُڑ گئیں، درخت اُکھڑ گئے اور بجلی کے کھمبے گر گئے جبکہ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔