• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دیو ہیکل جہاز بے قابو ہو کر دریا پر بنے برج سے ٹکرا گیا

 دیو ہیکل جہاز بے قابو ہو کر دریا پر بنے برج سے ٹکرا گیا


ایکواڈور میں ایک دیو ہیکل جہاز بے قابو ہو کر گودی پر بنے برج سے ٹکرا گیا۔

یہ واقعہ ایکواڈور کے ساحلی شہر گوائے کوئل میں اس وقت پیش آیا جب ایک جہاز گودی میں لنگر انداز ہونے کے لیے داخل ہوا لیکن بے قابو ہو کر لکڑی کے ایک برج کو توڑتا ہوا نکل گیا۔

خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔