• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وقار یونس کل آسٹریلیا سے انگلینڈ روانہ ہونگے

قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقاریونس کل آسٹریلیا سے انگلینڈ کے لیے روانہ ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق وقاریونس سڈنی سےبراستہ دبئی مانچسٹر پہنچیں گے،وہ 28 جون کو پاکستان اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔

واضح رہے کہ قومی ٹیم کا اسکواڈ انگلینڈ روانگی سے قبل لاہور کے فائیو اسٹار ہوٹل کے ایک بائیو سیکور فلور پر قیام پذیر ہے جہاں سے خصوصی طیارے سے 28 جون کو انگلینڈ کیلئے روانہ ہوگا۔

تازہ ترین