• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس اہلکاروں نےبطخ اور اسکے بچوں کو سڑک پار کرادی


چین کے دارالحکومت بیجنگ میں  بطخ اور اْسکے بچوں کو بحفاظت روڈ کراس کرانے کیلئے پولیس والے مدد کو آگئے۔

بطخ کے بچوں کو روڈ کراس کرانے کیلئے پولیس اہلکار وں نے پورا پروٹوکول دیاجسکی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہورہی ہے۔