• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ توانائی بلوچستان نے کراچی الیکٹرک کو 50 کروڑ روپے کی ادائیگی کردی

کوئٹہ (خ ن)محکمہ توانا ئی بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق ڈسٹرکٹ لسبیلہ کے ٹیوب ویل سبسڈ ی کی مد میں محکمہ توانائی نے کراچی الیکٹرک کو 50کروڑروپے کی ادائیگی کردی ۔
تازہ ترین