• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ:موٹرسائیکل اور ٹریکٹر میں تصادم ، 14سالہ لڑکا جاں بحق

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) مشرقی بائی پاس سبی روڈ پر موٹرسائیکل اور ٹریکٹر میں تصادم سے 14سالہ لڑکا جاں بحق ہو گیا پولیس کے مطابق مشرقی بائی پاس سبی روڈ کا رہائشی 14سالہ لڑکا موٹرسائیکل پر دشت جار ہا تھا کہ سامنے سے آنے والے ٹریکٹر سے تصادم کے باعث وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو ہسپتال پہنچایا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی۔
تازہ ترین