• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر: بھارتی دہشت گردی جاری، مزید دو کشمیری شہید


مقبوضہ وادی میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، جس کے دوران مزید دو کشمیریوں کو شہید کر دیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع راجوڑی میں محاصرے کی آڑ میں بھارتی فورسزکی فائرنگ سے ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے: بھارتی فوج نے بزرگ کو کار سے اتار کر قتل کر دیا

سوپور میں بھارتی فورسز کی بربریت سے ایک کشمیری کو شہید کردیا گیا۔

مقبوضہ وادی میں تین روز کے دوران بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہید کشمیریوں کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔

تازہ ترین