• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) نیو کراچی صنعتی ایریا تھانے کی حدود نیو کراچی صبا سینما کے قریب مکان ایک شخص کی گلا کٹی لاش ملی ،پولیس کے مطابق اسپتال میں اس کی شناخت 40 سالہ شاکر ولد صابر کے نام سے ہوئی ہے ،پولیس کے مطابق مقتول کو نامعلوم ملزمان نے گھر میں چھریوں کے وار سے قتل کیا اور فرار ہو گئے ،فوری طور پر کہا نہیں جا سکتا کہ واقعہ قتل کا ہے یا خودکشی کا ہے۔
تازہ ترین