• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (جنگ نیوز)فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز نے معروف تاجر اور مراکش کے اعزازی قونصل جنرل مرزا اشتیاق بیگ کو ایف پی سی سی آئی کی پاک مراکش بزنس کونسل کا چیئرمین مقرر کیا ہے اور اِس سلسلے میں فیڈریشن کے صدر انجم نثار نے تقرری کا لیٹر جاری کردیا ہے۔ اشتیاق بیگ کئی برس سے پاک مراکش بزنس کونسل کے چیئرمین کے عہدے پر فائز ہیں ۔
تازہ ترین