• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بماکو ( نیوزڈیسک) شمالی مالی میں جہادی تشدد کا شکار ایک خطے میں مسلح افراد نے اقوام متحدہ کے دو امن اہلکاروں ہلاک کردیا ، یہ بات اقوام متحدہ نےکہی۔ایم آئی این یو ایس ایم اے نامی مشن نے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ شام تسالت اور گائو قصبوں کے درمیان سفر کرنیوالے اقوام متحدہ امن مشن کے ایک قافلے کو مسلح افراد کی جانب سے حملے کا نشانہ بنایا جنہوں نے دو فوجیوں کو ہلاک کردیا ۔

تازہ ترین