• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا ٹیسٹ پاس کرنے والے چھ کرکٹرز کل انگلینڈ روانہ ہونگے

کورونا ٹیسٹ پاس کرنے والے چھ کرکٹرز کل انگلینڈ روانہ ہونگے 


کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے چھ کھلاڑیوں کو ایئر لائنز اور انگلش کرکٹ بورڈ کے ٹیسٹنگ سسٹم کو پاس کرکے پاکستانی ٹیم کے ساتھ پریکٹس کا موقع ملے گا۔ بدھ کوپی سی بی کا کہنا ہے کہ چھ کھلاڑیوں پر مشتمل پاکستانی ٹیم دوسرا گروپ 3 جولائی بروز جمعہ کو لاہور سےمانچسٹر روانہ ہوگا۔ان میں فخر زمان، محمد حسنین، محمد حفیظ، محمد رضوان، شاداب خان اور وہاب ریاض شامل ہیں۔

تازہ ترین