• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ششانک منوہر ذمہ داریوں سے سبکدوش 


کراچی (اسٹاف رپورٹر) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے چیئر مین بھارت کے ششانک منوہر اپنی ذمے داریوں سے سبکدوش ہوگئے۔ بدھ کو آئی سی سی نے اعلان کیا کہ سنگاپور کے عمران خواجہ نئے چیئرمین کے انتخاب تک ذمہ داریاں نبھائیں گے ۔ واضح رہے کہ پی سی بی چیئرمین احسان مانی اس عہدے سے انکار کرچکے ہیں۔

تازہ ترین