• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپر لیگ گورننگ کونسل کا اہم اجلاس آج 


کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی ایس ایل گورننگ کونسل کا اہم اجلاس جمعرات کو ویڈیو لنک پر ہورہا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے بقیہ چار میچ کب ہوں گے فرنچائز مالکان کے خدشات کس طرح دور کئے جائیں گے اور فرنچائز وں کو شیئرز کب ملیں گےاس بارے میں کئی فیصلے متوقع ہے۔

تازہ ترین