• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کووڈ 19علاج کیلئے سپرکمپیوٹر کے ذریعے 125قدرتی مرکبات کی شناخت

کراچی (نیوز ڈیسک) ہنٹس وائل میں یونیورسٹی آف الباما کی بوڈری لیب نے سپر کمپیوٹر کی جانب سے 50 ہزار کی پہلی کھیپ سے تیزی سے اندازہ لگائے گئے قدرتی طور پر پائے جانے والے 125 مرکبات کی شناخت کی ہےجو کووڈ 19 وائرس کے خلاف افادیت کیلئے حسابی صلاحیت رکھتے ہیں۔ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ کووڈ 19 سے بنے پروٹین کے خلاف قدرتی طور پر پائے جانے والے علاج کی افادیت کا اندازہ لگانے کیلئے کسی سپر کمپیوٹر کا استعمال کیا گیا ہے۔

تازہ ترین