• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری اراضی کی غیرقانونی منتقلی میں ملوث پٹواری کی برطرفی کا فیصلہ برقرار

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) عدالت عظمیٰ نے جھنگ میں 270کنال سرکاری اراضی نجی شخص کو منتقل کرنے کے مرتکب پٹواری اللہ بخش کی بحالی کے صوبائی سروس ٹریبونل کے فیصلے کیخلاف حکومتی اپیل منظور کر تے ہوئے پٹواری کی برطرفی کا محکمہ جاتی فیصلہ بحال کر دیا ہے، چیف جسٹس نے قرار دیا ہے کہ سرکاری ملازم کا یہ اقدام محض غفلت نہیں ہے، سرکاری زمین پرائیوٹ لوگوں کو نہیں دی جاسکتی۔
تازہ ترین