• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کرنسی مارکیٹ ، نئے مالی سال کے آغاز پر بینک تعطیل ، تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی لیکن برطانوی پاونڈ کی قدر میں2روپے ،سعودی ریال میں 20پیسے ،یواے ای درہم کی قدر میں15پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور یورو کی قدر میں 10پیسے کی کمی ہوئی۔ ڈالر کی قیمت خرید167.80روپے اور قیمت فروخت168.30روپے مستحکم رہی۔

تازہ ترین