• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریپ کرنے والے لڑکے کو والدین نے گرفتار کرادیا

کراچی ( نیوز ڈیسک) برطانیہ میں ایک نوجوان کو عصمت دری کا الزام ثابت ہونے پر دو سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ نوجوان کے والدین نے ہی اس سے پولیس کے سامنے اقرار جرم کروایا ہے۔ 18سالہ نوجوان نے گزشتہ سال جنوری میں ارتکاب جرم کیا تھا، مگر خاتون نے اس کے خلاف کوئی درخواست نہیں دی تھی۔

تازہ ترین