• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قرنطینہ کے بعد پہلی بارشیخ رشید (ڈمی) کی"خبرناک" آمد

قرنطینہ کے بعد پہلی بارشیخ رشید (ڈمی) کی"خبرناک" آمد 


کراچی (جنگ نیوز) جیونیوز کے پروگرام "خبرناک" میں جمعرات کو (ڈمی) شیخ رشید مہمان ہوں گے۔ شیخ رشید (ڈمی) قرنطینہ کے بعد پہلی بار عوام کے سامنے آئیں گے۔ شو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ مجھے کورونا کا خوف نہیں کرسی کی فکر ہے۔ اُنہوں نے مزید بتایا کہ تنہائی سے بڑا کوئی عذاب نہیں۔ طنز و مزاح سے بھر پور شو میں جو دیگر موضوعات زیر بحث لائے جائیں گے اُن میں "ملک وہی چلا سکتا ہے جس کو حکومتیں چلانے کا تجربہ ہو، اُلوئوں کی ڈائٹنگ سے موٹے ہوئے پریشان ، چور مچائے شور کرکر جتن ہزار اور کسائی چین کے مروڑ بھارت کے پیٹ میں" شامل ہیں۔ علی میر اور عائشہ جہانزیب کی میزبانی میں "خبرناک" کا دلچسپ شو رات گیارہ بجکر پانچ منٹ پر دکھایا جائے گا۔

تازہ ترین