• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی کے بجٹ سفارشات پر بحث کیلئے سینڈیکیٹ کا اجلاس

لاہور(خبر نگار) پنجاب یونیورسٹی کے مالی سال کے بجٹ کی سفارشات پر بحث کیلئے سینڈیکیٹ کا اجلاس ہوا ،جس میں سینڈیکیٹ نے سینیٹ کو9.33ارب کے بجٹ کی منظوری کی سفارش کر دی۔
تازہ ترین